چوہنگ: گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق

چوہنگ: گھر میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر جاں بحق

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں چوہنگ کے علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
آتشزدگی