ہربنس پورہ: واردات کے دوران مزاحمت پر تھانیدار کو ہلاک کرنے والے ڈکیت گینگ کا سرغنہ مسقط فرار

لاہور (نامہ نگار) ہربنس پورہ کے علاقہ میں انسپکٹر رانا شاہد کو ڈکیتی مزاحمت میں ہلاک کرنے والے گینگ کا سرغنہ عمران مسقط فرار ہوگیا جبکہ دوسرے ڈاکو افتخار کو مغلپورہ کے علاقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے مسقط فرار ہوا۔