گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور (نامہ نگار) سول لائن کے علاقہ میں وارث روڈ پر شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پایا۔