پیشہ ورانہ غفلت‘ گلوکار مہدی حسن کے انسپکٹر بیٹے کی عبوری ضمانت

پیشہ ورانہ غفلت‘ گلوکار مہدی حسن کے انسپکٹر بیٹے کی عبوری ضمانت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خضر حیات نے مرحوم گلوکار مہدی حسن کے بیٹے انسپکٹر سجاد مہدی کی پیشہ ورانہ غفلت میں عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے 6 نومبر تک شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا۔