مختصر عدالتی خبریں

 لاہور (وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)  پنجاب بار کونسل کے زیراہتمام ’’کریمنل جسٹس ریفارم‘‘ کے موضوع پر سیمینار آج ہوگا٭صوفیہ مرزا کی دو بیٹیوںکی حوالگی کے کیس کی سماعت ملتوی٭  جوڈیشل  الائونس نہ دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت  ملتوی٭فیوچر کنسرن فراڈ کیس کی سماعت 15 نومبر تک ملتوی٭پنجاب یونیورسٹی سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث اہلکاروں کی عدم گرفتاری پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایچ او مسلم ٹائون کی تنخواہ قرق٭بدعنوانی میں ملوث پٹواری کی عدم گرفتاری‘ اے سی ماڈل ٹائون کی طلبی٭ڈبل شاہ سمیت بدعنوانی کے متعدد ریفرنسز کی سماعت ملتوی٭این ٹی ایس کے خلاف درخواست پر ایک سو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز سے جواب طلب٭شہری کو پلا  ٹ الاٹ  نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کی ہائیکورٹ طلبی٭ ٹیکس گوشواروں میں مارجنل ٹیکس ریلیف کا کالم نہ ہونے کے خلاف دائر درخواست پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے وضاحت طلب٭پولیس تشدد سے ہلاکت، سیشن جج فیصل آباد کو 3 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم