عدلیہ بچائو کمیٹی‘ پی ڈی پی اور سول سوسائٹی کا کالاباغ ڈیم کی حمایت میں مظاہرہ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) عدلیہ بچائو کمیٹی پی ڈی پی اور سول سوسائٹی نے کالاباغ ڈیم کی تعمیر کے حق میں گزشتہ روز مظاہرہ کیا۔ امتیاز قریشی کی قیادت میں احاطہ ہائیکورٹ بار میں مظاہرے میں وکلاء اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔