سابق جج ہائیکورٹ میاں غلام احمد کی رسم چہلم کل ہوگی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج میاں غلام احمد کی  رسم چہلم و قرآن خوانی کل  27 اکتوبر بروز اتوار بوقت 2 بجے بعد دوپہر انکی رہائش گاہ واقع ہائوس نمبر11 ، فیز 1 ، جوڈیشل کالونی ، ٹھوکر نیاز بیگ  میں ہو گی ۔دعا شام 5بجے ہوگی۔