ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پولیس کورین باشندہ کی گاڑی برآمد نہیں کرسکی

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں مقیم کورین باشندہ کم ڈین بیون کی گاڑی ایل آر ڈبلیو 876 ایک ہفتہ قبل گلبرگ میں پارکنگ سے چوری ہوگئی تھی جو تاحال برآمد نہیں ہوسکی۔