ایک موٹر سائیکل سوار کار دوسرا ٹرالے کی ٹکر سے ہلاک

ایک موٹر سائیکل سوار کار دوسرا ٹرالے کی ٹکر سے ہلاک

فیروز والا (نامہ نگار) ٹریفک حادثات میں دو نوجوان ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوا حفیظ جبکہ ٹرالے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔