امیدوار کی جگہ بی اے انگریزی کا پرچہ دیتے جعلساز گرفتار

امیدوار کی جگہ بی اے انگریزی  کا پرچہ دیتے جعلساز گرفتار

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب  یونیورسٹی کے امتحانی عملہ نے وحدت روڈ پر امتحانی  مرکز میں بی اے سپلیمنٹری  2013ء  انگلش (اے) کے پیپر میں امیدوار کی جگہ پرچہ حل کرتے جعلساز کو پکڑ لیا۔ محمد بلال رولنمبر 15733 کی جگہ انگلش (اے) کا پیپر عبدالواحد حل کر رہا تھا۔