مظفر گڑھ: شوہر کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیا‘ بچی جاں بحق

مظفر گڑھ: شوہر کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیا‘ بچی جاں بحق

مظفر گڑھ (نیوز ڈیسک) شوہر کی دوسری شادی سے دلبرداشتہ خاتون نے 3 بچوں سمیت زہر کھا لیا جس سے بیٹی جاں بحق جبکہ خاتون اور اسکے بیٹے کی نشتر ہسپتال ملتان میں حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔
خاتون/ زہر