ڈی سی او ریسکیو 1122 ٹریننگ اکیڈمی کا دورہ
لاہور(خبر نگار)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے فیروز پور روڈ پر واقع ریسکیو1122کی ٹریننگ اکیڈمی کا دورہ کیا۔انہوں نے وہاں پر زیر تربیت 30ریسکیو ورکرز کو دی جا نے والی ٹریننگ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی جی ریسکیو1122اور ڈی او (ریسکیو)1122بھی ڈی سی او لاہور کے ہمراہ تھے۔