شفیق آباد: 35 سالہ شخص کی پراسرار ہلاکت

لا ہور (سٹاف رپورٹر ) شفیق آ با دکے علاقہ میں 35سا لہ شخص کی پراسرار ہلا ک ہو گیا ۔شفیق آباد کے علاقے رنگ روڈ کے قریب گزشتہ روز بے ہوشی کی حالت میں 35 سالہ نامعلوم شخص کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں موت واقع ہو گئی پولیس نے نعش مردہ خانہ میں منتقل کرکے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ہے۔