فیروز والا سے لڑکی کو اغواء کرلیا گیا

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی میں اشفاق اور اسکے ساتھیوں نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ف) کو ورغلا کر اغواء کرلیا۔ فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرلی۔