گھر اور فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

لا ہور (سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگیں معلوم ہو اہے کہ کا ہنہ کے علا قے میں گھر میں آ گ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجہ میں ہز اروں روپے کا سا ما ن جل کر راکھ ہو گیا ۔ جبکہ چوہنگ کے علا قے میں فر نیچرکے گو دام میں شا رٹ سر کٹ سے آ گ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وہا ں پر مو جو د لا کھو ں روپے ما لیت کے تیا ر فر نیچر اور خا م ما ل کو لپیٹ میں لے لیااطلا ع ملنے پر اید ھی ایمبو لینس کی گا ڑ یا ں اور فا ئر بر یگیڈ اور امد ادی ٹیمیں مو قع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔