کرائم کارنر

 کرائم کارنر

لاہور/ کاہنہ (خبر نگار/سٹاف رپورٹر/ وقائع نگار خصوصی/نامہ نگار ) کسٹم انٹی سمگلنگ نے ایران سے آنیوالا ایک کروڑ مالیت کا سامان قبضے میں لے لیا٭ گاڑی پر کالے شیشے تھانے کار سرکار میں مداخلت پر نوجوان کیخلاف مقدمہ درج ٭ گلشن راوی: دو گواہوں میں فائرنگ، دکاندار زخمی علاقے میں خوف و ہراس ٭پولیس کا مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن جاری‘ مزید 52 گرفتار‘ نامعلوم مقام پر منتقل٭غیر قانونی طور پر ایران جاتے حادثے میں ہلاک ہونے والے 4 پاکستانیوں کو بھجوانے والے 3 انسانی سمگلر گرفتار٭کاہنہ: محرم الحرام میں قیام امن کیلئے فول پروف سکیورٹی پلان تشکیل٭ملک بھر سے 250 پولیس اہلکار کمانڈو ٹریننگ کیلئے منتخب٭سپریم کورٹ بار انتخابات: مسلم لیگ ن لائرز فورم نے فضل عباسی کی حمایت کر دی