فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی ورکشاپ میں کھڑی کار آگ لگنے سے تباہ

فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی ورکشاپ میں کھڑی کار آگ لگنے سے تباہ

لاہور (نامہ نگار) سمن آباد کے قریب ایک فرنیچر کے کارخانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑگ اٹھی۔ گلشن راوی کے علاقہ میں واقع ایک ورکشاپ میں کھڑی ہوئی گاڑی میں پراسرار طور پر آگ لگ گئی۔ جس سے گاڑی جل کر تباہ ہو گئی۔