خاتون سے زیادتی‘ برہنہ تصاویر فیس بک پر لوڈ کرنیوالے کی درخواست ضمانت خارج

خاتون سے زیادتی‘ برہنہ تصاویر فیس بک پر لوڈ کرنیوالے کی درخواست ضمانت خارج

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چودھری محمد اعظم نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ تصاویر فیس بک پر اپ لوڈ کر کے بلیک میل کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم ناظم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔