کسٹم انٹیلی جنس نے پشاور سے سمگل ہونے والے سامان کی بڑی کھیپ پکڑ لی

کسٹم انٹیلی جنس نے پشاور سے سمگل ہونے والے سامان کی بڑی کھیپ پکڑ لی

لاہور (خبرنگار) کسٹم انٹیلی جنس لاہور نے پشاور سے آنے والے سمگل شدہ سامان کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی، سامان میں Led 24 اور LCD 13ہینوانجن، 100ٹائرز اور کپڑا شامل ہے، پکڑے گئے سامان کی مالیت 60لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔