چیف جسٹس ہائیکورٹ آج پنجاب جوڈیشل اکیڈیمی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھیں گے

لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کالا شاہ کاکو میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد آج رکھیں گے۔اس سلسلے میں تقریب آج صبح10.45 پر ہو گی۔