لاہور سمیت پنجاب بھر میں نماز جمعہ کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

لاہور (نا مہ نگا ر) پولےس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ روز صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت صوبہ بھرمےں نماز جمعہ کے اجتماعات کی سیکورٹی کے انتہائی سخت ا نتظاما ت کئے تھے جبکہ پولےس نے بڑے شہروںمےںچےکنگ کے لئے خصوصی ناکے بھی لگائے تھے۔ تفصےلات کے مطابق حساس اداروںنے پولےس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی تھی کہ د ہشت گرد کو ئی بڑی کارروائی کر سکتے ہےں پر صوبائی دارالحکومت لاہور اور دےگر بڑے شہروںمےںگزشتہ روزسےکورٹی ہائی الرٹ کی تھی۔