قربان لائن میں واٹر کولر نصب کرنے وارڈنز میں ہیٹ تقسیم کرنے کا حکم

لاہور (نامہ نگار) ایس پی مجاہد کیپٹن (ر) رومیل اکرم نے قربان لائنز میں سائلین و اہلکاروں کے لئے واٹر کولر نصب کرنے جبکہ ناکوں پر اسٹینڈنگ چھتریاں اور وہاں تعینات اہلکاروں کو ہیٹ تقسیم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔