فیروز والا سے 6منشیات فروش گرفتار

فیروز والا سے 6منشیات فروش گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ، فیکڑی ایریا اور شرقپور پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ان کے قبضہ سے سوا دو کلو چرس، 70بوتلیں شراب برآمد کر لیں۔ پولیس نے ملزموں کےخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔