شہری کا سوٹ خراب کرنے پر ٹیلر کی صارف عدالت طلبی

شہری کا سوٹ خراب کرنے پر ٹیلر کی صارف عدالت طلبی

لاہور (اپنے نامہ نگار) مقامی صارف عدالت نے سلائی کے دوران سوٹ پر نہ مٹنے والے دھبے لگا دینے پر دائر 50ہزار روپے ہرجانے کی درخواست پر ٹاﺅن شپ کے درزی ذوالفقار احمد کو 28مئی کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔