سابق آئی جی پنجاب کے گھر ڈکیتی، ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبلوں کو حراست میں لے لیا گیا، پوچھ گچھ

سابق آئی جی پنجاب کے گھر ڈکیتی، ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبلوں کو حراست میں لے لیا گیا، پوچھ گچھ

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابقہ آئی جی پنجاب کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مختلف شعبوں کے پولیس افسران کا نوٹس، ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبلوں سے پوچھ گچھ کے لئے ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ذرائع کے مطابق اقبال ٹاﺅن کے علاقہ میں سابقہ آئی جی پنجاب چودھری منظور کے گھر ہونے والی واردات پر مختلف افسران نے نوٹس لے لیا مگر تاحال کسی بھی ملزم کو گرفتار نہ کیا گیا ہے۔