چند روز پہلے اغواء ہونے والی خاتون عدالت پیش ،والدین کے ساتھ جانے کی اجازت
فیروز والہ (نامہ نگار)سرکل پولیس نے چند روز قبل اغواء ہونے والی خاتون (ر) کو برآمد کرکے اسے علاقہ مجسٹریٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا خاتون نے اپنابیان قلمبند کر دیابعد اس کی درخواست پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی گئی ۔