5 کلو چرس برآمد Sep 24, 2017 4:09 AM, September 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے چھاپے مار کر منشیات فروخت کرنیوالے چار ارکان خاور، مٹھو، قلب اور یاسر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پونے پانچ کلو چرس برآمد کر لی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+