بنک اور انشورنس کمپنی کو 30 ملین ہر جانے کا نوٹس
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایم اے او کالج کے سابق پرنسپل، انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ گوجرانوالہ کے سابق چئیرمین ڈاکٹر فرحان نے ایک بنک اور انشورنس کمپنی کو 30 ملین ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔