نامعلوم کار سواروں کا کانسٹیبل پر تشدد
لاہور (سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد نے پولےس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا راوی روڈ ٹول پلازہ کے قرےب تعےنات پولےس اہلکار معمول کی ڈےوٹی سرانجام دے رہے تھاکہ اس دوران مشکوک گاڑی کو روک کر چےک کےا گےا چےکنگ کے دوران گاڑی میں موجودافراد نے کانسٹےبل کاشف کو تشدد کا نشانہ بنایا۔