کم عمر ڈرائیور کیخلاف کریک ڈائون کے ساتھ آگہی مہم بھی جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈائون کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں ٹریفک آگاہی مہم بھی جاری ہے کریک ڈائون کے16روزمیں23249 گاڑیوںاور موٹر سائیکلزکے خلاف کارروائی کی گئی جبکہ 2 افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے۔