ڈکیتی قتل کی وارداتوں میں ملوث ٹاپ 20 اشتہاری گرفتار

ڈکیتی قتل کی وارداتوں میں ملوث ٹاپ 20 اشتہاری گرفتار

لاہور(  نامہ نگار)گرین ٹائون پولیس نے ڈکیتی قتل کی واردوتوں میں ملوث ٹاپ 20اشتہاری ملزم صدی کو گرفتار کر کے اس سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔  ایس ایچ او گرین ٹائون محمد شریف سندھو اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل  پولیس ٹیم تشکیل دی۔ اشتہاری ملزم صدی کو نواز موڑ باگڑیاں کے قریب سے گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ قبضہ میں لے لیا ہے۔