ویلڈ نگ کرتے کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

ویلڈ نگ کرتے کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

فیروز والا(نامہ نگار)لاہورروڈ پر پرانی چونگی کے قریب دکان پر ویلڈنگ کرتے ہوئے نوجوان دکاندار انور علی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، بتایا گیا ہے کہ نوجوان دکاندار اپنی دکان پر ویلڈنگ پلانٹ پر کام کر رہا تھا اچانک کرنٹ سے جاں بحق ہو گیا۔