نماز جمعہ کے اجتماعات، مساجد، امام بارگاہوں مزارات کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

نماز جمعہ کے اجتماعات، مساجد، امام بارگاہوں مزارات کی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

لاہور(نا مہ نگا ر) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھرمیں گزشتہ روز نمازجمعہ کے اجتماعات اور مزاروں کی  سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظاما ت کئے گئے تھے جبکہ بڑے شہروںمیںچیکنگ کے لئے پولیس نے خصوصی ناکے لگائے گئے تھے۔