ناکے پر نہ رکنے والے کار سواروں پر محافظ اہلکاروں کی فائرنگ

لاہور ( نامہ نگار) ساندہ کے علاقہ میں ناکے پر نہ رکنے پر محافظ اہلکاروں نے گاڑی پر فائر نگ کر دی جبکہ گاڑی سوار فائرنگ کی زد میں آنے سے محفوظ رہے ۔  جس کے بعد کار سوار فاروق وغیرہ فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کے خلاف شکایت درج کروانے تھا نے ساندہ پہنچے تو وہاں موجود پولیس نے اپنے تھانے کی حد ود ماننے سے انکار کر تے ہوئے انہیںگلشن راوی تھا نے جانے کا مشورہ دیا ۔