آتشزدگی کے 2 واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

آتشزدگی کے 2 واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

لاہور (نامہ نگار) شہر میں دومختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ۔ منصورہ کے قریب واقع ایک مکان میں  جبکہ نارتھ کینٹ کے علاقہ میں پرائیویٹ سکول کے کمرہ میں پرسرار طور پر آگ لگ گئی جس سے فرنیچر وغیر جل کر تباہ ہو گیا ۔