چونی ڈکیت گینگ گرفتار ، 15 وارداتوں کا انکشاف

لاہور(نامہ نگار)انوسٹی گیشن گا رڈن ٹا ئو ن پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میںملوث چو نی ڈکیت گینگ کے2 ارکان کو سرغنہ جا وید مسیح عر ف چو نی اور گلز ار کو گرفتار کرکے ان سے 5موٹر سائیکلیں، 6موبائل فون اورناجائزاسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان نے15 مزید وارداتوں کا اعتراف کیا ۔قائمقام ڈی آئی جی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے پولیس ٹیم کے لیے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ۔