نو سربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے 2 افرا د ہلاک

نو سربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے 2 افرا د ہلاک

لاہور(نامہ نگار) نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آورشے کھانے سے دوافرادہلاک ہو گئے ۔ نواںکوٹ کے علاقہ میں 50سالہ نامعلوم شخص جبکہ داتا دربار کے علاقہ میں 26سالہ نوجوان کو نوسربازوں نے نشہ کھانے سے دوافرادہلاک ہو گئے۔ پولیس نے شناخت نہ ہونے پر دونوں نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کرا دیں۔