جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او اسلام پورہ کی آج عدالت میں طلبی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )رپورٹر )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حامد حسین نے عدالتی احکامات کے باوجود جعلی مقابلے میں نوجوان احتشام مسعود کو ہلاک کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایسوچ او اسلام پورہ کو آج بدھ طلب کرلیا ۔ قبل ازیںفاضل عدالت نے اہلکاروں خالد پرویز،سجاد رشید،عمران قمراورنوید اسلام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔