بادامی باغ : معمولی جھگڑے پر چھوٹا بھائی قتل کر دیا

بادامی باغ : معمولی جھگڑے پر چھوٹا بھائی قتل کر دیا

لا ہور (نامہ نگار) معمو لی جھگڑے پر فائرنگ کر کے چھو ٹے بھا ئی کو موت کے گھاٹ اتار دیاتفصیلات کے مطابق با دامی با غ کے علا قہ داتا نگر کے رہا ئشی 28سا لہ ایو ب کا اپنے چھوٹے بھا ئی 25سا لہ عبد الر شید سے کسی با ت پر جھگڑ ا ہو گیا۔جس پر ایو ب نے چھو ٹے بھا ئی پر فا ئر نگ کر دی ۔جس کو شد ید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتا ل پہنچا یا گیا،مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔پو لیس نے نعش پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نے جمع کرا کر ملز م ایو ب کی گر فتا ری کے لئے چھا پے ما رنے شر وع کر دئیے ہیں۔