گجرات: رکشہ سوار خاتون فائرنگ سے جاں بحق

گجرات (نامہ نگار) رکشہ سوار خاتون پر موٹر سائےکل سوار افراد کی فائرنگ خاتون ہلاک، دو بچے بچ نکلنے مےں کامےاب تفصےل کے مطابق محلہ فتوپورہ کی رہائشی گلشن پروےن اپنے بےٹے، بےٹی کے ہمراہ رکشہ پر گھر جا رہی تھی کہ پےچھا کرتے ہوئے دو نامعلوم موٹر سائےکل سوار افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتےجے مےں گلشن بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ اس کا بےٹا اور بےٹی ملزمان کی فائرنگ کی زد مےں آنے سے بچ گئے تھانہ بی ڈویژن نے نعش تحوےل لےکر پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر دی۔