پولیس افسران شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی یقینی بنائیں:طاہر رائے

لاہور (سٹاف رپورٹر) کیلوری گراونڈ کے علاقہ میں کھمبے میں لگی تاروں میں آگ لگنے سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا معلوم ہوا ہے کہ کیلوری ہسپتال کے نزدیک اچانک کھمبے کی تاروں میں آگ لگ گئی جس سے کھبے کے نیچے کھڑے شخص کی آگ کے شعلے گرنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسکی اطلاع فوری طور پرامدادی ریسکیو ٹیم کو دی گئی جس نے موقع پر پہنچنے کے فوری بعد زخمی شخص کو ہسپتال پہنچایا جس کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔