غلطی سے زیادہ مقدار میں دوا کھانے سے خاتون کی حالت غیر

غلطی سے زیادہ مقدار میں  دوا کھانے سے خاتون کی حالت غیر

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں جواں سال خاتون عظمی بی بی نے غلطی سے زیادہ مقدار میں دوائی کھا لی جس کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کرکے اسے بچا لیا۔