ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر 7 دکانداروں کو جرمانے

فیروز والا (نامہ نگار) سپیشل مجسٹریٹ نے شاہدرہ میں چھاپے مار کر ریٹ لسٹیں آویزاں کرنے پر سات دکانداروں کو پکڑ کر موقع پر بھاری جرمانے کئے۔