جھل مگسی، دیرینہ دشمنی پر 3 افراد قتل Jul 24, 2016 2:41 AM, July 24, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جھل مگسی + کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ بیورو رپورٹ) جھل مگسی کے علاقے ڈوری میں مخالفین کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ تحصیلدار کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ جھل مگسی / قتل شیئر کریں: Share Tweet Google+