پتوکی : گھر کے باہرکھیلتی ہوئی بچی گٹر میں گر کر جاں بحق
قصور(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار) مقامی ہاﺅسنگ سکےم پتوکی مےں گھر کے باہر کھےلتی ہوئی چار سالہ بچی گٹر مےں گر کر جاں بحق ہو گئی۔محمد شفےق کی چار سالہ بےٹی فےضاں گھر کے باہر کھےل رہی تھی کہ گٹر مےں جا گری ۔ اسکی نعش جب گٹر سے ملی تو گھر مےں کہرام مچ گےا ، اہل خانہ نے ہاﺅسنگ سکےم کی انتظامےہ کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کےا ہے۔
بچی جاں بحق