تین انسانی سمگلر گرفتار Jan 24, 2017 2:17 AM, January 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبرنگار)ایف آئی اے نے تین انسانی سمگلروں اورجعلی دستاویزات پر سفر کرنیوالے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا۔انسانی سمگلروں میں اشتہاری عارف ،مدثر حنیف اور اشرف جبکہ دیگر ملزموں میں امجد ،عدنان اور نواز شامل ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+