3 ملزموں سے 7موٹر سا ئیکلیں، نقدی و اسلحہ برآمد
لاہور(نامہ نگار)چو کی فر دوس ما ر کیٹ پولیس نے چھاپہ مار کرسلیما ن ڈکیت گینگ کے 3ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے7موٹر سا ئیکلیں ،2لیپ ٹا پ،ہز ا روں کی نقد ی ،3پسٹلز،10مو با ئل فو ن اور گولیاں برآمد کرلیں۔ گرفتار ملزمان میںسلیما ن ،سلیم اور جا وید شامل ہیں۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے ما ڈل ٹا ئو ن ڈویژن میںمتعددوارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید برآمدگی اور انکشافات کی توقع ہے۔