جعلی شراب بنانے والے 2 ملزم گرفتار Aug 24, 2016 1:58 AM, August 24, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار) گرین ٹاؤن پولیس نے جعلی شراب بنانے والے 2ملزم گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ملزم خرم اور اس کے ساتھی سے 200سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+