نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے ایک شخص جاں بحق‘ 3 بے ہوش

نوسربازوں کے ہاتھوں نشہ آور چیز کھانے سے ایک شخص جاں بحق‘ 3 بے ہوش

لاہور(نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں نوسر بازوںکے ہاتھوں نشہ آور شے کھانے سے اےک شخص ہلاک جبکہ تےن افراد بے ہوش ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ۔بتا ےاجاتاہے کہ نوسر بازوں نے لاری اڈا کے قرےب نوسربازوں نے نامعلوم چالےس سالہ شخص کو نشہ آور شے کھلاکر ہلاک کردےا اور اس کی جےب سے نقدی ،موبائل فون اوردےگر اشےاءلوٹ کر فرار ہوگئے۔ راہگےروں کی اطلاع پر پولےس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ ماٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرادی ہے۔علاوہ ازےں نوسر بازوں نےبھاٹی گےٹ ،داتا دربار اور پےر مکی کے قرےب تےن افراد کو نشہ آور شے کھلا کر بے ہوش کرنے کے بعد لوٹ لیا۔