چالو بھٹی پکڑی گئی 50لیٹر شراب برآمد ملزم فرار Nov 23, 2017 6:57 AM, November 23, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ساہوکا (نامہ نگار)فتح شاہ نے محمد امین کے احاطہ میں ریڈ کیا تو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے چالو بھٹی سامان کشید شراب اور 50لیٹر شراب لاہن 25لیٹربر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے شیئر کریں: Share Tweet Google+